پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام اور پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے افسانہ نویسی
جمعرات 30 مارچ 2017 20:36
(جاری ہے)
اس موقعہ پر انہوں نے اپنی شاعری سے حاضرین کو سحر انگیز کیا۔ پنجاب یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین نے کہا پر ہیز علاج سے بہتر ہے اور اسے لیے جاننا ضروری ہے کہ یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے۔
پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے پروگرام ڈایریکٹر ڈاکٹر عدنان ظفر خان نے کہا بیماری حادثاتی طور پر پھیل سکتی ہے۔ اور مریضوں کو کسی قسم کا تعصب کا نشانہ بنانا غلط ہے۔ ۔ ڈاکٹر عدنان ظفر خان نے کہا پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام ملک کی بہترین یونیورسٹیز کے ساتھ ریسرچ کے پراجیکٹس پر کام کر رہا ہیوائرس پر ریسرچ کے حوالے سے لا ہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائینسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شہزادالحسن نے کہا عالمی سطح پر کہ ایچ آئی وی ایڈز پر تحقیق پر بہت کام ہو رہا ہے اور ایچ آئی وی ویکسین بنانے پر خاصی کامیابی ہوئی ہے جس سے آنے والے وقتوں میں اس بیماری پر قابو پایا جا سکے گا۔ وائرس پر ماہر ڈاکٹر مریم تارڑ نے تکنیکی پہلووں کو اجاگر کیا اور علاج کے حوالے سے ہونے مسایل پر اپنے تجربات بتائے۔ پنجاب یو نیورسٹی کے سنٹر فار کلینیکل سا ئیکالوجی کی ڈایرکٹر ڈاکٹر فرح ملک نے ایڈز کے مریضوں کو پیش آنے والئے مسائیل جن میں ڈیپریشن، خود کشی کے خیالات اور دیگر پیچید گیاںشامل ہیںپر تحقیقی لیکچر دیا۔ پنجاب یو نیورسٹی کی شعبہ مالیکیولر بیالوجی اور جنیات کے چئیر پرسن ڈاکٹر انجم نسیم صابری نے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یو نیورسٹی طالب علموں میں علم و آگہی پھیلانا بہت ضروری ہے تاکہ ہماری آنے والی نسلوں کو اس بیماری سے بچایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.