وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی ٹیم سے بات چیت کے لئے دوبئی روانہ

جمعہ 31 مارچ 2017 12:53

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی ٹیم سے بات چیت کے لئے دوبئی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2017ء) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کی ٹیم سے بات چیت کے لئے دوبئی روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئی ایم ایف ٹیم سے آرٹیکل 4 کنسلٹیشن کے لئے پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :