تیسرے آل پاکستان پی این ایس سی بیڈ منٹن چیمپین شپ میں واپڈا نے لیڈیز اور مینز فائنل جیت لئے

ہفتہ 1 اپریل 2017 04:57

لاہور۔31مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2017ء) تیسرے آل پاکستان پی این ایس سی بیڈ منٹن چیمپین شپ میں واپڈا نے لیڈیز اور مینز فائنل جیت لئے۔

(جاری ہے)

لاہور میں کھیلے گئے مردوں کے فائنل میں حافظ عرفان اور خواتین میں مہ ہور شہزاد واپڈا نے کامیابی حاصل کی جبکہ ڈبلز میں عتیق اور اویس زاہد واپڈا ویمن میں پلوشہ بشیر اور خضرا رشید نے کامیابی حاصل کی۔مہمان خصوصی اقبال چوہان صدر پاکستان واپڈا سپورٹس نے انعامات تقسیم کئے ۔

متعلقہ عنوان :