آئندہ 30دن پاکستان کی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں،شیخ رشید
جنرل قمرجاویدباجوہ راحیل شریف سےکم نہیں ہیں،وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی جبکہ عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات اہم ہے،عمران خان اور میں نے ہارجیت دونوں صورتوں میں حکمت عملی بنالی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 2 اپریل 2017 13:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور میں نے ہارجیت دونوں صورتوں میں حکمت عملی بنالی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاناما کیس میں کسی کوشک نہیں ہونا چاہیے کہ کلین چٹ ملے گی۔
ججزکاپاناما کیس کے فیصلے میں ایک دوچیزوں میں اختلاف ہوسکتاہے لیکن حدیبیہ پیپرزملز،ادارے، کیس کی اپیل اور ایک ایسا جج جو خود جاکربرٹش ورژن میں اپنی پارٹی کورجسٹرڈ کرتاہے۔اور پاناما میں اپنااکاؤنٹ کھولتاہے۔ایک بات طے ہے کہ پاناما کیس فیصلے میں ن یا قانون کاجنازہ ضرور نکلے گا۔دعاہے کہ خون آلودنہ ہو۔کلیئرفیصلہ آناچاہیے۔۔ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.