امریکی ریاست فلوریڈا کی کمپنی میں آتشزدگی،متعدد گاڑیاں راکھ ہوگئیں

منگل 4 اپریل 2017 14:07

امریکی ریاست فلوریڈا کی کمپنی میں آتشزدگی،متعدد گاڑیاں راکھ ہوگئیں
فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 اپریل2017ء) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کمپنی میں آگ لگنے سے متعدد ٹرک اور گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈاکے علاقیاوپا لوکا میں ایک کمپنی کے پارکنگ میں کھڑے ٹرک اور گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔حکام کے مطابق گاڑیوں میں لگی آگ ارد گرد کی عمارتوں تک نہیں پھیلی، کئی گاڑیاں جل گئیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔