ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی جلد پاکستان واپسی کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 4 اپریل 2017 19:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اپریل2017ء) ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی جلد پاکستان واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق ایم این اے حیدر عباس رضوی انٹرا پارٹی انتخابات میں بڑی اکثریت سے رکن رابطہ کمیٹی منتخب ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

بیرون ملک رہ کر بھی حیدرعباس متحدہ پاکستان کےفعال رکن کے طور پر کام کرتے رہے ہیں اور وہ اب جلد ہمارے درمیان ہونگے۔