برطانوی میڈیا نے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیخلاف مہم تیز کر دی
برطانوی ادارے کی دستاویزی فلم میں روس میں ہونیوالے فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کردیا گیا
منگل 4 اپریل 2017 22:52
(جاری ہے)
بپھرے تماشائیوں کے درمیان ہونے والی "دستی" لڑائی میں متعدد کی شامت آئی ، کئی تو زخمی ہوگئے۔
روسی پرستاروں کی جانب سے تشدد کے واقعات کوئی نئی بات نہیں،یورو کپ دو ہزار سولہ کے دوران روسی غنڈوں نے مار سے میں برطانوی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک ڈاکومنٹری بھی منظر عام پر آچکیہے جس میں روس میں شیڈول فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.