جی ایچ کیو تقریب کا انعقاد،سائنسدانوں اور انجینئرز کو سول اعزازات سے نواز گیا

بدھ 5 اپریل 2017 17:58

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2017ء) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے سائنسدانوں اور انجنیئرز کو سول اعزازات سے نواز ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اسٹرٹیجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجنیئرز کو اعزازت دینے کی تقریب کا انعقاد جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازت سے نوازا، تقریب میں10سائنسدانوں کوستارہ امتیاز، 19کو حسن کارکردگی جبکہ4تحفہ امتیاز سے نوازا گیا۔(وقار)

متعلقہ عنوان :