اداکار عامر خان کا اشتہار کے ذریعے سماجی پیغام
معاشرے میں بیٹوں اور بیٹیوں کو برابر سمجھنا چاہیے ، عامر خان
جمعرات 6 اپریل 2017 16:39
(جاری ہے)
اس اشتہار میں عامر خان نے گردیپ سنگھ نامی سکھ آدمی کا روپ اپنایا جن کی مٹھائی کی دکان کی نئے سرے سے مرمت جاری ہے، کاروبار بہتر چلنے پر جب ایک گاہک نے ان کی تعریف کی تو عامر خان نے کہا 'یہ سب بچوں کا کمال ہے، انہوں نے انٹرنیٹ پر میرا بزنس آگے بڑھایا'۔
اس پر گاہک نے کہا 'بڑے قابل ہوگئے ہیں آپ کے بیٹی'، جس پر عامر خان کا کہنا تھا کہ 'بیٹے نہیں بیٹیاں'۔عامر خان کے اس اشتہار کو اسٹار پلس نے 'کامیابی صرف سوچ دیکھتی ہی' کا نام دیا۔اشتہار میں دکھایا گیا کہ عامر خان کی دکان کا نام 'گردیپ سنگھ اینڈ ڈوٹرز' (گردیپ سنگھ اور ان کی بیٹیاں) رکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.