اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز 4روز کے بعد دوبارہ کھل گئے

ہفتہ 8 اپریل 2017 19:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2017ء) اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز 4روز کے بعد دوبارہ کھل گئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایل پی جی ٹرمینل کی مینٹی نینس اور پاور پلانٹس کو گیس کی منتقلی کے باعث اسلام آباد سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز منگل کے روز بند کردیئے گئے تھے تاہم گزشتہ روز سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی دوبارہ بحال کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :