آئی پی ایل کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ٹی 20تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ہفتہ 8 اپریل 2017 20:02
(جاری ہے)
کرس لین اور گمبھیر نے باؤلرز کی ناتجربہ کاری کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور بغیر کسی نقصان کے 31 گیندوں قبل ہی ہدف حاصل کر کے اپنی ٹیم کو میچ میں فتح دلانے کیساتھ ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں کوئی بھی وکٹ گنوائے بغیر سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے اور سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور سری لنکا کے تلکرتنے دلشان کے پاس تھا جنہوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 167 رنز جوڑے تھے۔ کرس لین کی تباہ کن بیٹنگ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے صرف 41 گیندوں پر 8 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 93 رنز بنائے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.