بھارتی جاسوس کلبھوشن نے کئی گھراجاڑے،اس پر جرم ثابت ہوا، ایک نہیں ہزار بار پھانسی دی جائے، جاوید ہاشمی

منگل 11 اپریل 2017 15:17

بھارتی جاسوس کلبھوشن نے کئی گھراجاڑے،اس پر جرم ثابت ہوا، ایک نہیں ہزار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اپریل2017ء) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن نے کئی گھراجاڑے،اس پر جرم ثابت ہوا،کلبھوشن کو ایک نہیں ہزار بار پھانسی دی جائے،بھارت نے کوئی قدم اٹھایا تو عوام بھرپور جواب دیں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق جاوید ہاشمی نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن نے کئی گھراجاڑے،اس پر جرم ثابت ہوا،کلبھوشن کو ایک نہیں ہزار بار پھانسی دی جائے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے کوئی قدم اٹھایا تو عوام بھرپور جواب دیں گے،بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق سے محروم رکھا ہے

متعلقہ عنوان :