ذوالفقار مرزا کے دیرینہ ساتھی میر مسعود اور دیگر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 11 اپریل 2017 22:21

ذوالفقار مرزا کے دیرینہ ساتھی میر مسعود اور دیگر نے پیپلز پارٹی میں ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اپریل2017ء) ذوالفقار مرزا کے دیرینہ ساتھی میر مسعود اور دیگر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

ذوالفقار مرزا کے دیرینہ ساتھی میر مسعود اور دیگر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔