سویڈن میں ٹرک حملے کا ملزم نشے کاعادی، نماز سے بے خبر
داعشی دہشت گرد کوکین کا عادی اوربنیادی اسلامی تعلیمات سے بھی بے بہرہ ہے،مقامی میڈیا
جمعرات 13 اپریل 2017 12:13
(جاری ہے)
ازبکستان میں اس کا تعلق تاجک اقلیت کے ساتھ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ فارسی زبان بولتا ہے۔
وہ ایک شادی شدہ شخص تھا اور اس نے 2102ء میں اپنے بیوی بچے چھوڑ کر ترکی کا سفر کیا جہاں اس کا تعارف شدت پسند گروپوں کے ساتھ ہوا۔ نومبر 2014ء کو وہ پناہ کی تلاش میں سویڈن آیا مگر 2016ء میں اس کی پناہ کی درخواست مسترد کردی گئی۔ازبک ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق سویڈن پہنچنے کے بعد رحمت عقیلوف کا ایک دوست اسے مسجد لے گیا جہاں وہ دوست یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ عقیلوف نماز کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا۔ملزم عقیلوف نے سویڈش عدالت میں اپنے ابتدائی بیان میں ٹرک کے ذریعے راہ گیروں کو کچلنے کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نے یہ کارروائی جان بوجھ کر کی تھی اور اسے ایسا کرنے کو داعش کی طرف سے ہدایات ملی تھیں۔اس نے عدالت سے اپنا وکیل تبدیل کرنے اور کسی سنی مسلمان کو اپنا وکیل مقرر کرنے درخواست دی تاہم اس کی یہ درخواست مسترد کردی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.