پاکستان اور ایران باہمی تعلقات کو بڑھانے کیلئے پر عزم ہیں ‘ دونوں ملک مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں ‘ پاکستان اور ایران میں اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے مثبت فضاء قائم ہو گئی ہے
ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر آصف درانی کا یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب
جمعرات 13 اپریل 2017 18:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تہران میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف درانی نے کہا کہ پاکستان اور ایران باہمی تعلقات کو بڑھانے کیلئے پر عزم ہیں۔
فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے کے برادر ملک ہیں۔ پاکستان اور ایران مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان اور ایران میں اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے مثبت فضاء قائم ہو گئی ہے۔ دونوں ملک مشترکہ تجارتی حجم کو مزید بڑھانے کیلئے پر عزم ہیں۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.