( ن) لیگ کی حکومت ایک مرتبہ پھر 90کی دہائی والی سیاست کررہی ہے،شہلا رضا
پاکستان کے شہریوں کو گرفتار کر کے لاپتہ کردینا اور معلومات نہ دینا انتہائی غیر آئینی حرکت ہے،ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی
جمعہ 14 اپریل 2017 18:24
(جاری ہے)
جس پر ن لیگی حکومت کی خاموشی اور اداروں کی بے بسی ظاہر ہوتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی حکومت سندھ کو پانی وگیس کی تقسیم میں بھی منافقہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں سندھ سب سے زیادہ گیس پیدا کرتا ہے مگر پھر بھی چراغ تلے اندھیراکے مصداق سندھ کو اس کے حصے کی گیس تک مہیا نہیں کی جارہی اور ن لیگی حکومت مسلسل آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق کی زیادتیوں کے سبب پیپلز پارٹی سندھ جو بھی لائحہ عمل طے کریگی ہم ہر اس عمل ، احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے اور سندھ کے عوام کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کرینگے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.