دورہ ویسٹ انڈیز محمد عامر کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا
سر کا مسئلہ ہے او ر اب تو رن اپ بھی ٹھیک نہیں رہا، سیدھا کندھا بہت زیادہ نیچے گر رہا ہے، وقار یونس اور این بشپ کے بعد شعیب اختر بھی بول پڑے
جمعہ 14 اپریل 2017 20:05
(جاری ہے)
وہ جب بھی گیند پھینکتا ہے تو اس کا سر نیچے کی جانب ہوتا ہے، اور آنکھیں بند ہوتی ہیں، اس طرح اس کی ناقص کارکردگی کے پیچھے ایک سے زائد وجوہات ہیں اور وہ اس طرح کے مسائل کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکتا، وہ بہت اچھی بائولنگ نہیں کر رہا اور اس وجہ سے اس پر پریشر بھی ہے، اسے زوردار واپسی کرنا ہو گی۔
شعیب اختر نے کہا کہ لوگ اسے پرفارم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں اور کارکردگی دکھانے کا وقت بھی یہی ہے، اس طرح کی کارکردگی دکھا کر وہ آگے نہیں بڑھ سکتا، اسے ٹیم سے باہر نکال دیا جائے گا اور یہی کڑوا سچ ہے، اچھی کارکردگی سے ہی وہ ٹیم میں رہ سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.