مارشل لاء کی پہلی قیدی طالبہ کی ’’ جیل کہانی ‘‘ اسلام آباد پہنچ گئی
کتاب کی انگریزی ایڈیشن کی رونمائی کر دی گئی ، یہ کتاب سینیٹر سسی پلیجو کی والدہ اختر بلوچ نے 1972 میں تحریر کی اختر بلوچ کو 18 سال کی عمر میں یحییٰ خان کے مارشل لاء کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا گیا تھا
جمعہ 14 اپریل 2017 23:38
(جاری ہے)
گزشتہ شام اسلام آباد میں ادبی میلے کے موقع پر اس کتاب کی انگریزی ایڈیشن کی رونمائی کی گئی ۔
سینیٹر سسی بلوچ پلیجو کی خصوصی مہمان کی حیثیت سے شرکت کی ۔ معروف دانشوروں نصیر میمن ، نذیر لغاری اور فرزانہ باری نے مصنفہ کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اختر بلوچ نے اپنی گرفتاری اور دیہات کی خواتین میں بہادری اور جرات کے موجزن جذبے کو اجاگر کیا ۔ اختر بلوچ کی یہ کتاب ماسکو اور واشنگٹن میں بھی مختلف اداروں کی جانب سے شائع کی گئی ہے ۔ اور اب اس کا پاکستان میں انگریزی ایڈیشن جاری ہو گیا ہے ۔ …(م د +اع )مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.