ملالہ یوسف زئی کی ولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشال خان کے قتل کی شدید مذمت
ہر انسان کا حق ہے کہ اسے پرامن زندگی ملے ، مشعال کا قتل وحشت اور دہشت کا پیغام ہے ، ایک دوسرے کو قتل کرتے رہینگے تو کوئی محفوظ نہیں رہے گا،نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی
جمعہ 14 اپریل 2017 23:58
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے مشال خان کے قتل کی شدید مذمت کی ۔
انہوں نے کہا کہ ہم مذہب کی صحیح نمائندگی نہیں کر رہے ۔ ہم اپنے اقدار اور مذہب کے پیغام کو بھول گئے ہیں ۔ مشال کے والدین سے فون پر بات ہوئی ۔ مشال کے والدین نے امن اور صبر کا پیغام دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر انسان کا حق ہے کہ اسے پرامن زندگی ملے ، مشعال کا قتل وحشت اور دہشت کا پیغام ہے ، ایک دوسرے کو قتل کرتے رہینگے تو کوئی محفوظ نہیں رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.