بھارتی قونصل خانے دہشتگردی میں ملوث ہیں ،ْ مخدوم جاوید ہاشمی

ہفتہ 15 اپریل 2017 14:41

بھارتی قونصل خانے دہشتگردی میں ملوث ہیں ،ْ مخدوم جاوید ہاشمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2017ء) سینئر سیاستدا ن مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارتی قونصل خانے دہشتگردی میں ملوث ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ افغانستان کی پٹی پر دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے ،ْ امریکا اپنی ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کر تا ہے ۔مخدوم جاویدہاشمی نے کہا کہ بھارتی قونصل خانے دہشتگردی میں ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :