خیبرایجنسی ،ملک بھر کی طر ح لنڈ ی کو تل میں بھی ایسٹر کا تہو ار مذہبی عقید ت وجو ش وجذبے سے منا ٰ یا گیا

اتوار 16 اپریل 2017 20:31

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اپریل2017ء) خیبر ایجنسی پاکستان کے دوسرے شہروںکی طر ح لنڈ ی کو تل میں بھی ایسٹر کا تہو ار مذہبی عقید ت وجو ش وجذبے سے منا ٰ یا گیا لنڈ ی کو تل کے کر سچن کمیونٹی میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا مسیحی کمیونٹی نے اپنے مذہبی عقائد اور ایسٹر سے متعلق مقالے پیش کیے اس مو قع پر پا کستا ن کی سلامتی اورملک میں امن وامان کے لئے خصوصی دعائی ما نگی گئیںایسٹر کے تقریبات کیلئے خیبر ایجنسی کر سچن کمیو نٹی کے چیر مین ارشد مسیح نے اپنے بیا ن میں کہا کہ خیبر ایجنسی میں مسیحی برادری اپنے تہو ار مکمل آزاد ی کے سا تھ منا تے ہیں اور انتظا میہ کی جا نب سے ہر قسم کا مکمل تعاون فراہم کیا جاتا ہے تقریب کے اختتام پر مسیحی برادری نے لنڈی کوتل میں اپنی تہوار ایسٹر کی بھرپور انداز میں خوشیاں منائیاور ایسٹر کے لیے قسم قسم کھانوں کا اہتمام کیا تھا ایف سی اور پو لیٹکل انتظا میہ نے سیکو رٹی کی مکمل حفا ظتی انتظاما ت کئے گے تھے۔

متعلقہ عنوان :