پانامہ کا جو بھی فیصلہ آئے گا پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اس فیصلے کو قبول کرنا پڑے گا ،جاوید ہاشمی

بدھ 19 اپریل 2017 23:33

پانامہ کا جو بھی فیصلہ آئے گا پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اس فیصلے ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) سینئر سیاستددان مخدوم جاوید ہاشمی نے پانامہ کیس بارے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ کا جو بھی فیصلہ آئے گا پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اس فیصلے کو قبول کرنا پڑے گا یہی ملک و قوم کے مفاد میں بہتر ہو گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی سیاسی جماعت اس فیصلے کو قبول نہیں کرے گی تو اس کی سیاست ختم ہو جائے گی۔