Live Updates

وزیر اعظم نوا ز شریف کا مشکل وقت گزر گیا ہے ‘ عمران خان کی جانب سے آئندہ انتخابات کیلئے کوئی تیاری نہیں

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی نجی ٹی وی سے گفتگو

جمعرات 20 اپریل 2017 19:56

وزیر اعظم نوا ز شریف کا مشکل وقت گزر گیا ہے ‘ عمران خان کی جانب سے آئندہ ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اپریل2017ء) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوا ز شریف کا مشکل وقت گزر گیا ہے ‘ عمران خان کی جانب سے آئندہ انتخابات کیلئے کوئی تیاری نہیں ہے۔

(جاری ہے)

وہ جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا مشکل وقت گزر گیا ہے آنے والا دور مسلم لیگ(ن) کا ہے۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان کی آئندہ الیکشن کیلئے کوئی تیاری نہیں ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :