خیبرایجنسی ، لنڈیکوتل پیروخیل اور لوئے شلمان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت 4افراد شدید ذخمی

جمعرات 20 اپریل 2017 20:36

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اپریل2017ء) خیبر ایجنسی لنڈیکوتل پیروخیل اور لوئے شلمان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت 4افراد شدید ذخمی ہوگئے سرکاری ذرائع تفصیلات کے مطابق لنڈیکوتل کے علاقہ پیروخیل میں گلاب خان نامی شخص کے گھر میں سلنڈ ر کا دھماکہ جس کے نتیجے میں دو خواتین ،زوجہ نوراللہ ۔

(جاری ہے)

اور زوجہ شریف اللہ ،شدید ذخمی ہوگئے جن کو تشویش ناک حالت میں پشاور منتقل کرادئے ،جبکہ لنڈیکوتل لوئے شلمان یوسف خیل کے جنرل سٹور میں سلنڈر کا دھماکہ ہواجس میں موجو دہ دو بھائی خیال زمان اور سید باچا،ولد صاحب جمال شدید ذخمی ہوگئی،دونوں ذخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرادئے ،جبکہ سلنڈر کے دھماکے سے جنرل سٹور کو جزوی نقصان پہنچ سکا ،پولیٹکل انتظامیہ نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرلی۔

G@ک*@ک*@ک*D}}+,T&Tژ*& ع*(fPن*× گ* نسّ p~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `

متعلقہ عنوان :