سندھ نیشنل فرنٹ کے ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اپریل 2017 12:34

سندھ نیشنل فرنٹ کے ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اپریل 2017ء) : سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے۔ معشوق بھٹو کچھ دنوں سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔

(جاری ہے)

ان کا انتقال کراچی کے نجی اسپتال میں ہوا۔ معشوق بھٹو کے انتقال کی خبریں میڈیا پر آتے ہی ممتاز بھٹو کو تعزیتی پیغامات موصول ہونا شروع  ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :