سندھ ہائی کورٹ نے شرمیلا فاروقی کی نا اہلی سے متعلق نیا بینچ تشکیل دینے کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کردیا
جمعہ 21 اپریل 2017 17:01
(جاری ہے)
جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں نیب کی جانب سے شرمیلا فاروقی کو نا اہل قرار دیے جانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی عدالت میں نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ شرمیلا فاروقی نے پلی بارگیننگ کی اور وہ اکیس سال کے لئے کسی بھی سرکاری عہدے کے لئے نااہل ہیں۔
شرمیلا فاروقی پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوچکے ہے عدالت میں شرمیلا فاروقی کے وکیل کا کہنا تھا کہ شرمیلا فاروقی کیخلاف درخواست کی سماعت پہلے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس فاروق شاہ کر چکے ہیں ۔ عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئی شرمیلا فاروقی کی نااہلی سے متعلق نیا بینچ تشکیل دینے کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کردیا۔ واضح رہے شرمیلا فاروقی نے نیب کی جانب سے نا اہلی کی درخواست کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.