مشعال خان کے قتل سے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اپریل 2017 14:51

مشعال خان کے قتل سے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) :مشعال خان قتل کیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آئی عبد اللہ نامی کو مار پیٹ کے بعد مشعال خان کے حوالے سے بات ہو رہی ہے ۔ مشتعل افراد ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ مشعال کو ڈھونڈ کر مار ڈالو۔

(جاری ہے)

اگر مشعال جیل میں بھی ہوگا تو مار دیں گے۔ ویڈیو میں مشتعل افراد مشعال خان پر الزام عائد کر رہے ہیں کہ مشعال کو بیرون ملک سے سپورٹ حاصل ہے لیکن ہمیں اللہ کی مدد حاصل ہے۔مشتعل افراد دیگر طلبا کو بھی مشعال کو ڈھونڈنے اور قتل کرنے کے لیے اشتعال دلا رہے ہیں۔ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :