کینیڈا اوربرطانوی حکومت نے شہریوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ کا غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا
ہفتہ 22 اپریل 2017 15:16
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ناروے کی مسافر خواتین پر تشدد اور سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر کینیڈا اور برطانیہ نے شہریوں کو پاکستان خصوصاًاسلام آبادایئر پورٹ کا غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا حکام کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا کہ شہریوں کو کوئٹہ ، وزیرستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، سوات ، خیبر پختونخوا اوردیگر حساس علاقوں کا سفر کرنے سے منع کیا گیاہے ۔
ہدایت نامے میں شہریوں کو کہا گیا کہ’سفر کرنے کا فیصلہ شہریوں کی اپنی چوائس ہے اور وہ بیرون ملک اپنی حفاظت کے خود ذمہ دار ہیں۔حکام کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیاکہ شہریوں کو کوئٹہ ، وزیرستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، سوات ، خیبر پختونخوا اوردیگر حساس علاقوں کا سفر کرنے سے منع کیا گیاہے ۔ہدایت نامے میں شہریوں کو کہا گیا کہ ’’سفر کرنے کا فیصلہ شہریوں کی اپنی چوائس ہے اور وہ بیرون ملک اپنی حفاظت کے خود ذمہ دار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.