Live Updates

سابق وزیراعلیٰ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ کرلیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 22 اپریل 2017 16:10

سابق وزیراعلیٰ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ کرلیا
دادو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22اپریل2017ء) : سابق وزیراعلیٰ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ لیاقت جتوئی کاآج تحریک انصاف میں شمولیت کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج سندھ کے علاقے دادومیں عوامی جلسے سے خطاب کرینگے۔اس موقعہ پرجلسے میں سابق وزیراعلیٰ لیاقت جتوئی تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کرسکتے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات