دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے زمین کے حصول کی خاطر 9 ارب 67 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

اتوار 23 اپریل 2017 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2017ء) وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے زمین کے حصول کی خاطر 9 ارب 67 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

منصوبہ بندی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق منصوبہ کیلئے جاری مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کے تحت 14ارب روپے کا بجٹ مختص کیا تھا۔ منصوبہ کی تکمیل سے 4500میگاواٹ بجلی آبی ذرائع سے پیدا کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :