صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ چوہنگ میں سی این جی سٹیشن پر سلنڈر پھٹ گیا

اتوار 23 اپریل 2017 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2017ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ چوہنگ میں سی این جی سٹیشن پر سلنڈر پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جھلس گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیموںنے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا اور آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر میں سی این جی بھرتے ہوئے سلنڈر پھٹا جس کے باعث 2 افراد جھلس گئے اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ (وقاص)

متعلقہ عنوان :