عدنان ظفر پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام تعینات

پیر 24 اپریل 2017 17:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء) ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری ہیلتھ عدنان ظفر کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدنان ظفر کو پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام تعینات کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :