وزیراعلیٰ پنجا ب نے انارکلی بازار میں پلازے میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

پیر 24 اپریل 2017 23:21

وزیراعلیٰ پنجا ب نے انارکلی بازار میں پلازے میں آتشزدگی کے واقعہ کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے انارکلی بازار، لاہور میں پلازے میں آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اور امدادی سرگرمیوں سے متعلقہ اداروں کو آتشزدگی پرقابوپانے کیلئے امدادی سرگرمیاں تیزکرنے کی ہدایت کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ انارکلی کے پلازہ میں آتشزدگی پرقابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وزیراعلیٰ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :