چلاس‘ ضلع بھر میں تین روزسے بارشوں اوربالائی وادیوں وپہاڑوں میں برفباری کے باعث نظام زندگی شدید متاثر

سردی میں مزید اضافہ ‘بارش سے ندی نالوں میں پانی کے بہائو میںتیزی ،ندی نالوں ودریا کنارے آبادیوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کے احکامات جاری

پیر 24 اپریل 2017 23:57

چلاس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) ضلع بھر میں تین روزسے بارشوں اوربلای وادیوں وپہاڑوں میں برفباری نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا کیاہے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے چلاس وگرد نواں میں بارش جاری ہے ندی نالوں میں پانی کے مقدار و بہاو میںتیزی آرہی ہے جس کے باعث دریا سندھ میں پانی کا بہاو بڑھ رہ رہا ہے ڈی سی دیامر نے پریس نوٹ وارننگ کے ذریعہ ندی نالوں و.

(جاری ہے)

دریا کنارے آر پار آبادیوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ شاہیراہ قراقرم کے پی اے سازین کوہستان کے ایریا میں ہیوی لینڈ سلاہینڈنگ کے باعث گزشتہ رات سے بلاک ہونے کے باعث دونوں اطراف پر سنیکنڑوں گاڑیاں کھڑی ہونے سے مسافروں سیاحوں جن میں خواتین بچے بزرگ بیمار شامل ہیں ویرانے میں پڑے ہیں جہاں کوء ہوٹل دیگر رہایش میسر نہیں. خطہ گلگت بلتستان میں موسم سرد اور وقفے وقفے سے بادش کا سلسلہ نشیبی و بلای وادیوں میں جاری ہونے بلای علاقوں میں فصلوں آلو مٹر مکی سبزیوں کاشت بروقت نہ سے کسان پریشان تتہ پانی کے مقام پر شاہراہ قراقرم لینڈ سلائنڈ سے بند ۔

متعلقہ عنوان :