شمالی کوریا کی فوجی مشق، امریکی آبدوزکی جنوبی کوریا آمد
شمالی کوریا کے معاملے پر ٹرمپ نے امریکی سینیٹ کے تمام ارکان کو آج وائٹ ہاؤس طلب کرلیا
منگل 25 اپریل 2017 20:35
(جاری ہے)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دنیا بھر کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی سینیٹ کے تمام ارکان کو بدھ کو وائٹ ہاؤس میں شمالی کوریا کے معاملے پر ہونے والی خفیہ بریفنگ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
جنوبی کوریا کے اخبار کے مطابق یو ایس ایس مشی گن جوہری ہتھیار سے لیس آبدوز ہے جس میں 154 ٹوماہاک کروز میزائل موجود ہیں اور اس پر عملے کے 60 ارکان تعینات ہیں۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ آبدوز طیارہ بردار امریکی بحری جہاز یو ایس ایس کارل ونسن اور دیگر جنگی بحری جہازوں کے ساتھ اس فوجی مشق میں شرکت کرے گی جس کا مقصد فوجی قوت کا مظاہرہ ہے۔شمالی کوریا نے امریکی بحری بیڑے کی جزیرہ نما کوریا کے قریب آمد پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسے امریکی جارحیت سے تعبیر کرتے ہوئے طیار بردار جہاز کو غرقاب کر دینے اور 'حفظ ماتقدم کے طور پر شدید حملی' کی دھمکی دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.