گورنر خیبرپختونخوا سے خیبرایجنسی سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ، ایجنسی کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ ، حل کیلئے تجاویز دیں،گورنر نے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی

بدھ 26 اپریل 2017 17:52

گورنر خیبرپختونخوا سے خیبرایجنسی سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ، ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے خیبرایجنسی سے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی،ارکان اسمبلی نے ایجنسی کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور حل کیلئے تجاویز دیں،گورنر نے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

(جاری ہے)

بدھ کوگورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے خیبرایجنسی سے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں گل آفریدی،ناصر خان آفریدی اور سینیٹر مومن خان شامل تھے۔ارکان اسمبلی نے ایجنسی کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور حل کیلئے تجاویز دیں،گورنر نے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔…(خ م)