وزیر دفاع خواجہ آصف کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات ، ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
جمعرات 27 اپریل 2017 17:02
(جاری ہے)
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ روس ایک اہم ملک ہے اور پاکستان کثیر الجہتی دنیا میں ترقی کی مثبت حکومت عملی میں اس کی بڑھتی ہوئی قوت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ دنیا کے ساتھ ساتھ خطے میں روس کے کردار کو پاکستان تسلیم کرتا ہے ۔ انہوں نے بیان کیاکہ عسکری تکنیکی تعاون کامعاہدہ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دے گا ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ روسی نیوی کی پاکستان نیوی کے ساتھ مشقوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.