بلدیہ عظمیٰ لاہور کے ڈپٹی میئر شہاب الدین نے نشتر ٹائون کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 27 اپریل 2017 20:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2017ء) بلدیہ عظمیٰ لاہور کے ڈپٹی میئر شہاب الدین نے نشتر ٹائون کا چارج سنبھال لیا ہے۔ چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی میئر شہاب الدین نے بکرے کا صدقہ دیا اور نشتر ٹائون کے افسران اور ملازمین سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ٹی ایم او نشتر ٹائون نے ڈپٹی میئر شہاب الدین کا خیرمقدم کیا۔ (علی)

متعلقہ عنوان :