چین اور نیپال کے مابین پہلی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

جمعہ 28 اپریل 2017 20:23

کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) چین اور نیپال کے مابین پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 10 دن جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔ یہ فوجی مشقیں سگر ماتھا دوستی 2017 کے نام سے جاری رہیں۔

(جاری ہے)

نیپالی فوج کے ترجمان کے مطابق ان مشقوں کی توجہ انسداد دہشت گردی کی تربیت پر تھا۔تفصیلات کے مطابق چین اور نیپال کے مابین مشترکہ فوجی مشقیں10روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئیں ۔ یہ فوجی مشقیں سگرماتھا دوستی 2017کے نام سے جاری رہیں ۔

متعلقہ عنوان :