تحریک انصاف نے اصغر خان کیس پر عمل درامد کے حوالے سے کو ڈی جی ایف آئی کو دوسرا خط لکھ دیا
اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق معلومات کی فراہم کی جائیں، فواد چوہدری
جمعہ 28 اپریل 2017 20:49
(جاری ہے)
خط کے متن کے مطابق فواد چوہدری نے 15روز میں سپریم کورٹ کے حکم نامے پر عملدرامد اور پیش رفت سے آگاہی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرامد سے متعلق معلومات کی فراہم کی جائیں۔
5اپریل 2017کو لکھے گئے خط کا آپ نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔ڈی جی ایف آئی اے ذاتی منشا و مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آئیں کا نفاذ یقینی بنائیں بصورت دیگر عدالت عظمی کی حکم عدولی سمیت دیگر امور پر عدالت عظمی سے رجوع کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.