اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی

قیمتوں میں ایک سے ڈیڑھ روپے تک اضافے کا امکان

جمعہ 28 اپریل 2017 21:52

اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2017ء) اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی۔

(جاری ہے)

قیمتوں میں ایک سے 1.50 روپے تک اضافے کا امکان ہے اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک ایک روپیہ کی لائٹ ڈیزل کی قیمت دس روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں پندرہ روپے فی لیٹر اضافے کی سمری کی سفارش کی ہے وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا تعین اتوار کی شام کیا جائے گا۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :