صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی کی پبلک کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید اچکزئی اور نواب محمد اسلم رئیسانی سے ملاقات

جمعہ 28 اپریل 2017 23:17

کوئٹہ۔28اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی پبلک کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید اچکزئی نے جمعہ کو ساراوان ہاؤس میں سابق وزیراعلیٰ وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی بھی موجود تھے۔ انہوں نے صوبائی وزیر نواب اسلم رئیسانی کی مزاج پرسی کی اور صوبے کی سیاسی صورتحال پہ تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :