عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں ،میر جان محمد جمالی
ہفتہ 29 اپریل 2017 22:24
(جاری ہے)
اسلام آباد کے چکروں میں ہم نہ پڑیں جو کام کرنا ہے ہم اپنے صوبے میں کریں شہرمیں کرکٹ گراونڈ پینے کا صاف پانی اور دیگر ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز فراہم کئے ہیں۔ ڈسی جعفرآباد نے کہا کہ اوستہ محمد کے سابق ڈی سی اور اے سی اوستہ محمد نے سرکاری ہسپتال کے لئے چیف سیکریڑی کو کہا تھا جس کی وجہ سے گائنی وارڈ کے لئے تیس لاکھ روپے منظور ہوچکے ہیں اور بہت جلد ان پر کام کروائیں گے حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کو بہتر سے بہتر صحت کے سہولیات میسر ہوں ۔
میر جان محمد جمالی نے مزید کہا سرکاری ہسپتال کو جدید بنانے کے لئے میرا صوبائی حکومت سے بات چیت چل رہا ہے اور اتنا بڑا فنڈز ایم پی اے کے پاس نہیں اور یہ صوبائی حکومت ہی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا شہر میں سیورج سسٹم کو نکاس آب کے لئے تین بڑے نالے کا سمری صوبائی کے پاس ہے بہت جلد یہ مسائل حل ہوگا کیونکہ یہ اتنی بڑی رقم ہمارے پاس نہیں ہے۔ پورے ملک میں بجلی کا بحران ہے کیرتھرکینال کو اس بار بھی پانی اگر کم دیا گیا تو ہم زمینداروں کے ساتھ مل کرپانی کے لئے جدوجہد کریں کیونکہ سندھ حکومت کو بلوچستان کے حصے کا پورا پانی دینا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.