مسلم لیگ (ق) کا کالاباغ ڈیم کے حق میں تحر یک شر وع کر نے کا فیصلہ‘کل منگل اہم اعلان کیا جائیگا ‘ذرائع

پیر 1 مئی 2017 15:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 مئی2017ء) مسلم لیگ (ق) کا کالاباغ ڈیم کے حق میں تحر یک شر وع کر نے کا فیصلہ ‘کل(منگل ) (ق) لیگ کی قیادت اہم اعلان کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق (ق) لیگ نے ملک میں بجلی کے بحران اور پانی کے مسئلہ کے حل کیلئے کالاباغ ڈیم کے حق میںتحر یک شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس حوالے سے کل (ق) لیگ کے کے مر کزی راہنما چوہدری پر ویز الٰہی باقاعدہ آئندہ کے حکمت عملی کے حوالے سے اہم اعلانات کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :