ماسکو سے بنکاک جانے والی پرواز کی ائیر پاکٹ میں آگ لگ گئی، 27 مسافر زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 مئی 2017 15:43

ماسکو سے بنکاک جانے والی پرواز کی ائیر پاکٹ میں آگ لگ گئی، 27 مسافر زخمی
بنکاک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مئی 2017ء) : ماسکو سے بنکاک جانے والی پرواز کے ائیر پاکٹ میں آگ بھڑک اُٹھی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کو جھٹکے لگنے سے 27 مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں 24 روسی اور 3 تھائی شہری شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :