ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت نیشنل پارٹی گوادر کی جنرل باڈی و سینئر رہنماوں کا اجلاس
پارٹی کے تنظیمی امور،سیاسی امور اور مردم شماری کا جائزہ لیا گیا
پیر 1 مئی 2017 21:00
(جاری ہے)
اجلاس میں نیشنل پارٹی کے رہنما واجہ اشرف حسین،فیض نگوری،کہدہ علی،میڈم طاہرہ،محمد حیاتان،بی ایس او کے چیرمین گہرام اسلم ،محمدجان،سلام بلوچ، ضلعی جنرل سکریٹری یوسف عبدالرحمان سمیت تعصل پسنی،پشکان ،جیونی ، سربندر اور گوادر کے رہنما بھی شریک تھے۔
ڈاکٹرمالک بلوچ نے کہا کہ پارٹی مردم شماری پر شدید تحفظات تھے لیکن اس کے باوجود اس عمل کو شفاف بنانے میں نیشنل پارٹی بھر پور انداز میں جدوجہد کررہی ہے۔ انھوں نے کھا کہ بلوچستان میں مردم شماری کے لیے حالات اج بھی سازگار نہیں ھیں بلوچستان میں تارکین وطن اور خصوصا افغان مہاجرین کا اندراج ھورہا ہے جو بلوچستان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ھے۔ بلوچستان میں امن وامان کی بھگڑتی صورت حال اور آء ڈی پیز پر خدشات موجود ھیں۔ بلوچستاں کے لاکھوں افراد بلوچستان سے نقل مکانی پر مجبور ھوچکے ھیں جن کا اندراج کے لیے کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ انھوں نے کھا کہ بلوچ کے قومی تشخص پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہے بلوچ کے ساحل و وسائل پر حق اختیار اور قومی و سیاسی اختیار کو مقدم رکھنے کے لیے نیشنل پارٹی آخری حد تک جانے کو بھی گریز نہیں کریگی۔ انھوں نے کہا کہ سی پیک میں گوادر و بلوچستان کے عوام کے معاشی وسیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور اندازمیں جدوجہد کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.