کرکٹر نہ ہوتا تو فوجی ہوتا: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی پیر 1 مئی 2017 23:42

کرکٹر نہ ہوتا تو فوجی ہوتا: شاہد آفریدی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2017ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹر نہ ہوتا تو فوجی ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیساتھ گفتگو کی گئی۔

(جاری ہے)

اس دوران شاہد آفریدی نے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو وہ فوجی ہوتے۔ کرکٹر بننے سے قبل وہ فوج میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے تھے۔

متعلقہ عنوان :