کنگ عبدالعزیزائیرپورٹ جدہ کی تعمیر2018ء تک مکمل ہوجائےگی، اس کےخوبصورت اندرونی مناظردیکھیں

منگل 2 مئی 2017 10:49

کنگ عبدالعزیزائیرپورٹ جدہ کی تعمیر2018ء تک مکمل ہوجائےگی، اس کےخوبصورت ..
جدہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مئی2017ء) :۔سنگاپورچانگی ائیرپورٹ گروپ کوسعودی حکام کی جانب سےاگلے20سال کیلئےجدہ کےنئےائیرپورٹ کنگ عبدالعزیزائیرپورٹ کی سرپرستی سونپ دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عرب نیوزکی تفصیلات کے مطابق اس فیصلے پرمقامی افراد نے اس امیدکااظہارکیاہےکہ ایک دن سعودی عرب کا مصروف ترین ائیرپورٹ ، سنگاپورچانگی ائیرپورٹ کی ماننددنیا کے مشہورترین ائیرپورٹس میں شمارہوگا۔ اس ائیرپورٹ کی 88فیصد تعمیرمکمل ہوچکی ہے اورائیرپورٹ کی تعمیرسال2018تک مکمل ہوجائےگی۔

اس زیرتعمیرائیرپورٹ کی چند خوبصورت جھلیکیاں دیکھیں۔

متعلقہ عنوان :