وفاق اور صوبوں کا سیاسی استحکام برقرار رکھنے کے لئے اپنی سطح پر اقدامات کا اعلان
وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ میں قریبی رابطوں پر اتفاق، صوبوں کے حقوق کی فراہمی کیلئے جو ممکن ہوگا تعاون کرینگے ، وزیراعظم آئینی حقوق کے معاملے پر موقف میں ذرا برابر لچک پیدا نہیں کی جائے گی‘ اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبوں کے قدرتی وسائل پر حق ملکیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور اس میں کوئی ابہام نہیں‘ وفاق کے ساتھ آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، وزراء اعلی
منگل 2 مئی 2017 15:03
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ شہباز شریف‘ مراد علی شاہ‘ پرویز ختک اور نواب ثناء الله زہری نے ملک کی تعمیر و ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ وفاق کو صوبوں کے حقوق کے حوالے سے مطمئن کیا جانا ضروری ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بھی واضح کیا کہ وہ چاروں صوبوں میں یکساں ترقی چاہتے ہیں اور چاروں صوبوں کے اہم شہروں میں ان کی طرف سے مختلف میگا منصوبوں کا اعلان بھی کیا گیا ہے اور ترقیاتی پیکجز کا اعلان کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق صوبوں کو وسائل کی فراہمی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا مکمل ادراک رکھتا ہے۔ وفاق اور صوبے مل کر ملک کی تعمیر و ترقی و خوشحالی کو یقینی بنائیں گے اور صوبوں کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔ وزراء اعلیٰ کی بعض تجاویز پر انہوں نے مختلف وزارتوں اور اداروں کو ہدایات بھی جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.