سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا صحافی ملک لشکر علی اعوان سے اظہار تعزیت

منگل 2 مئی 2017 16:37

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا صحافی ملک لشکر علی اعوان سے اظہار ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2017ء) پاکستان کبڈ فیڈریشن کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے صحافی ملک لشکر علی اعوان کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :